ایکنا خز علی شخصیت سلیمانی خط امریکہ مقتدی ٹارگٹ

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ- «عصائب الحق» تنظیم کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ قاسم سلیمانی نے ایک خط میں فاش کیا تھا کہ ایک اعلی شخصیت کے علاوہ سیکورٹی فورسز کے اہم سربراہ ۲۰۱۲ سے سی آئی اے کے ساتھ مل چکا ہے اور مظاہرین پرفائرنگ انکے حکم سے انجام پایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507204    تاریخ اشاعت : 2020/02/07